Home / شوبز / کپل شرما خود کشی کرنے کا سوچتے رہتے ہیں، گرل فرینڈ کا دعویٰ

کپل شرما خود کشی کرنے کا سوچتے رہتے ہیں، گرل فرینڈ کا دعویٰ

ممبئی:

معروف کامیڈین کپل شرما کی سابقہ گرل فرینڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ کپل سنگین بیماری میں مبتلا ہیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نامور مزاحیہ اداکار کپل شرما کی سابقہ گرل فرینڈ پریتی سموس نے دعویٰ کیا ہے کہ کپل شرما گزشتہ کئی ماہ سے ذہنی بیماری کا شکار ہیں میں نے کئی بار اُن سے بات کرنے کی کوشش کی اور انہوں نے مجھ سے ملاقاتیں بھی کی ہیں جس کے بعد مجھے احساس ہوا کہ کپل اب ویسے نہیں ہیں جیسے وہ ایک سال پہلے تھے۔

About Admin

Check Also

سجل علی کا فیروز خان کو کرارا جواب

لاہور: نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی نے اپنے سابق دوست فیروز خان کو جواب دینے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *