Home / پاکستان / چیف جسٹس کو لوگ غریبوں کا مسیحا کے نام سے یاد کرنے لگے

چیف جسٹس کو لوگ غریبوں کا مسیحا کے نام سے یاد کرنے لگے

لاہور:

معاملات کا سخت نوٹس لینے کے باعث لوگ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کو غریبوں کا مسیحا کے نام سے یاد کرنے لگے۔

چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی جانب سے ملک کے بڑے صوبوں میں عدالتیں لگا کر عام لوگوں کو ریلیف دینے، حکومتی پروجیکٹس کی کارکردگی کا جائزہ لینے، دوائوں اور کھانے پینے کی معیاری اشیا نہ ملنے کے معاملات کا سخت نوٹس لینے کے باعث لوگ انھیں غریبوں کا مسیحا کے نام سے یاد کرنے لگے۔

چیف جسٹس کی جانب سے اچانک دوروں کو بھی عوامی حلقوں میں پذیرائی مل رہی ہے، لوگ اب ہر ہفتے کے آخری 2 روز کا بڑی بے صبری سے انتظار کرتے ہیں کہ چیف جسٹس آف پاکستان آئیں گے اور انکی داد رسی ہوگی۔

Learn more

Advertisement

About Admin

Check Also

سیاسی اتحاد وقت پر دیکھیں گے ، چوہدری شجاعت

لاہور: پشاور سے تحریک انصاف کے موجودہ رکن کے پی کے اسمبلی اور پارلیمانی سیکریٹری …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *