Home / صنعت و تجارت / ٹیکس چوروں کا ڈیٹا 30 دن میں ایف بی آر کو دیں گے، مفتاح اسماعیل

ٹیکس چوروں کا ڈیٹا 30 دن میں ایف بی آر کو دیں گے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد:

مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ٹیکس چوروں کا ڈیٹا 30دن کے اندر فیڈرل بورڈ آف ریونیوکے حوالے کر دیا جائے گا۔

مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ایف بی آریہ ریکارڈ ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کیلیے فراہم کیا جائیگا۔ اس وقت تقریباً12 لاکھ افراد ٹیکس ادا کر رہے ہیں۔ ہم  نادرا کے ذریعے لوگوں کی  نشاندہی کریں گے۔

ایک سوال پرمفتاح اسماعیل نے کہا کہ یہ بہت عجیب بات ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ جو خود ایمنسٹی اسکیم سے مستفید ہو رہے ہیں وہ اس اسکیم کی مخالفت کر رہے ہیں۔

 

About Admin

Check Also

کاروباری برادری کاایمنسٹی کیلیے قانونی تحفظ پرزور

کراچی: کاروباری برادری نے ایمنسٹی اسکیم سے استفادے کویقینی بنانے کیلیے قانونی تحفظ فراہم کرنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *