Home / بین الاقوامی / غزہ میں کوئی معصوم شہری نہیں،اسرائیلی وزیردفاع کی ہٹ دھرمی

غزہ میں کوئی معصوم شہری نہیں،اسرائیلی وزیردفاع کی ہٹ دھرمی

تل ابیب:

اسرائیلی وزیردفاع اویگدر لیبرمان نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں کوئی معصوم شہری نہیں۔

اسرائیلی ریڈیو سے بات کرتے ہوئے  اویگدر لیبرمان نے کہا کہ حماس کے زیرانتظام غزہ کی پٹی میں رہنے والے لوگ معصوم نہیں ہیں یہ سب لوگ حماس سے جڑے ہوئے ہیں ان سب کے حماس سے تعلقات ہیں اور یہ لوگ حماس سے تنخواہ لے رہے ہیں۔

About Admin

Check Also

جارج بش سینئر کی اہلیہ باربرا بش 92 سال کی عمر میں چل بسیں

ہیوسٹن، ٹیکساس: امریکا کی سابق خاتونِ اوّل باربرا بش 92 سال کی عمر میں انتقال …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *