Home / کھیل و کھلاڑی / شعیب ثانیہ نے اپنے ہونے والے بچے کا نام بتادیا

شعیب ثانیہ نے اپنے ہونے والے بچے کا نام بتادیا

نئی دہلی:

ٹینس اور کرکٹ کی شاندار جوڑی شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے اپنے ہونے والے بچےکا نام بتادیا۔

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور پاکستان کرکٹر شعیب ملک کا شمار پاک بھارت کی خوبصورت جوڑیوں میں ہوتا ہے۔ دونوں کو شادی کے خوبصورت بندھن میں بندھے تقریباً 8 سال ہوچکے ہیں، لیکن ابھی تک دونوں والدین نہیں بن سکے ہیں، تاہم ان کے مداح جاننا چاہتے ہیں کہ شعیب ثانیہ کے گھر بیٹی ہوگی یا بیٹا اور دونوں اپنے بچے کاکیا نام رکھیں گے۔  اور اب ان کے چاہنے والوں کا انتظار ختم ہوا کیونکہ خود ثانیہ مرزا نے کہا ہے کہ انہوں نے اور ان کے شوہر شعیب ملک نے فیصلہ کیا ہے کہ ان کے ہونے والے بچے کا خاندانی نام ’’مرزاملک‘‘ ہوگا۔

About Admin

Check Also

’’ون مین اسپن آرمی ‘‘ سے انگلینڈ فتح کرنے کا خواب

لاہور: ’’ون مین اسپن آرمی‘‘ سے انگلینڈ فتح کرنے کا خواب دیکھ لیا گیا،سیریز میں …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *