Home / شوبز / انوشکا شرما کو’دادا صاحب پھالکے‘ ایوارڈ سے نوازا جائے گا

انوشکا شرما کو’دادا صاحب پھالکے‘ ایوارڈ سے نوازا جائے گا

ممبئی:

نامور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کو بھارتی فلم انڈسٹری کیلئے نہایت کم عمر میں غیر معمولی خدمات سر انجام دینے پر بھارت کے معتبر ترین ’داداصاحب پھالکے‘ایوارڈ سے نوازاجائے گا۔

’داداصاحب پھالکے‘ایوارڈکا شماربھارتی سینما انڈسٹری کے سب سے بڑے اور معتبر ایوارڈز میں ہوتا ہے، ہرسال یہ ایوارڈ ’نیشنل فلم ایوارڈ‘کی تقریب میں بھارتی فلم انڈسٹری کیلئے غیر معمولی خدمات انجام دینےپر دیا جاتا ہے۔ اس ایوارڈ کا انعقاد معلومات اور نشریات کے وزیرکی جانب سے کیاجاتا ہے۔

About Admin

Check Also

سجل علی کا فیروز خان کو کرارا جواب

لاہور: نامور پاکستانی اداکارہ سجل علی نے اپنے سابق دوست فیروز خان کو جواب دینے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *